بعض لوگ دبلے پن سے تنگ ہوتے ہیں۔ اس حوالہ سے حکیم شاہجہاں بٹ اپنی کتاب "پھل، سبزیاں، اناج، بہترین علاج” کے صفحہ نمبر 149 پر اس کا غذائی علاج کچھ یوں رقم کرتے ہیں کہ ’’مٹر کھانے سے خون اور گوشت بڑھ جاتا ہے۔ یوں جسم بھی موٹا ہوجاتا ہے اور دبلا پن دور ہوجاتا ہے۔‘‘