بھوک بڑھانے کے لیے لیموں استعمال کریں

بھوک نہ لگنے کی صورت میں لیموں نظامِ ہضم کو تحریک اور تقویت دینے کے لیے لیموں کا استعال بے حد مفید ہے۔ اس مقصد کے لیے لیموں کا اچار بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ ایک گلاس نیم گرم پانی میں اسے نچوڑ کر بھی پی سکتے ہیں۔

(ماہنامہ "قلندر شعور” جون 2019ء، صفحہ 119 سے انتخاب)