مشہور معالج سارہ گیرون ہر قسم کی الرجی سے نمٹنے کے لیے گھر میں رکھی عام سبزیوں اور پھلوں کو ٹوٹکا بنا تے ہوئے ایک مفصل تحریر لکھی ہے، جس کے آخر میں موسمیاتی الرجی سے نمٹنے کا ایک ٹوٹکا بھی ہے، لکھتی ہیں: پیاز ’’کوئیرسیٹن‘‘ کا بہترین قدرتی ذریعہ ہے۔ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ یہ عنصر موسمیاتی الرجی کی علامات کو کم کرتا ہے۔ جیسے ہی محسوس ہو کہ موسمیاتی الرجی ہوئی ہے، تو کچی پیاز کھائی جائے، اِفاقہ ہوگا۔‘‘