ناریل کا تیل جگمگاتے دانتوں کا ٹوٹکا

ڈان اردو سروس نے ناریل تیل کے فائدوں کے حوالہ سے ایک مفصل تحقیق شائع کی ہے جس کے مطابق: "دانتوں پر برش کرنے سے پہلے ناریل کے تیل کی کچھ مقدار کو دانتوں پر لگائیں اور 15 سے 20 منٹ کے لیے چھوڑ دیں، اس کے بعد ٹوتھ پیسٹ سے دانتوں پر برش کرلیں۔ ہفتے میں 2 سے 3 بار یہ عمل دہرائیں، جو کچھ ہفتوں میں پیلاہٹ کے شکار دانتوں کی سفیدی واپس لانے میں مدد دے سکتا ہے۔”