مضبوط دانتوں کے لیے ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی ہندی کتاب ’’کیا کھائیں اور کیوں؟‘‘ میں ایک آسان سا گھریلو ٹوٹکا یوں رقم کرتے ہیں: ’’ہلدی، نمک اور سرسوں کا تیل ملا کر منجن کرنے سے دانت مضبوط ہوتے ہیں۔‘‘
ڈاکٹر صاحب کی کتاب کا اردو ترجمہ ’’کارآمد گھریلو غذائی نسخے‘‘ کے نام سے صبا رشید کر چکی ہیں۔ مذکورہ ٹوٹکا اسی کتاب کے صفحہ نمبر 159 سے لیا گیا ہے۔