ایک مڈل کلاس سیاہ فام، امریکی صدر کیسے بنا؟

امریکی صدر باراک اوباما (Barack Obama) سے جب صدر منتخب ہونے کے بعد پہلی بار انٹرویو لیا گیا، تو انہوں نے ٹی وی اینکر پرسن کے اس سوال پر کہ ’’ایک مڈل کلاس گھرانے کا سیاہ فام لڑکا امریکی صدر کیسے بن گیا؟‘‘ کا بہت خوبصورت جواب دیا۔ اوبامہ نے کہا: ’’ اس لیے کہ منزل کو پہچاننے کے بعد اس مڈل کلاس کے سیاہ فام لڑکے نے محنت اور جد و جہد سے دوستی کرلی تھی۔‘‘
(احمد فرہاد کی ترجمہ و تالیف شدہ کتاب ’’کامیابی‘‘ مطبوعہ ’’رُمیل ہاؤس آف پبلی کیشنز‘‘ پہلی جلد، صفحہ نمبر 17 اور 18 سے انتخاب)