سویٹنر کا صحت پر کوئی مثبت اثر نہیں ہوتا، تحقیق

’’فریبرگ یونیورسٹی‘‘ (جرمنی) میں ہونے والی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق سویٹنر (Sweetener) کے استعمال سے بلڈ شوگر پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہوتے۔
تحقیق میں یہ بات بھی بتائی گئی ہے کہ دنیا کی بیشتر آبادی سویٹنر کو وزن کم کرنے کے لیے بھی استعمال کرتی ہے، حالاں کہ اس کا استعمال وزن کم کرنے میں کسی قسم کی مدد نہیں دیتا۔