بعض اوقات برتنوں سے چکنائی دور کرنا مشکل ہوجاتا ہے۔ اس حوالہ سے ایک آسان سا نسخہ یہ ہے کہ لیموں کو لے لیں اور اسے دو برابر حصوں میں کاٹ لیں۔ ایک کٹے ہوئے لیموں پر تھوڑا سا نمک لگاکر اسے چکناہٹ والے برتن پر رگڑیں۔ اس طرح باآسانی چکناہٹ دور ہوجائے گی۔