برتن سے دھویں کے داغ دور کرنے کا ٹوٹکا

بسا اوقات جب لکڑی سے آگ کو روشن کرکے کھانا یا چائے تیار کی جاتی ہے، تو برتن پر دھوئیں کے دھبے لگ جاتے ہیں۔ انہیں دور کرنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ کسی بھی کپڑے میں نمک رکھ کر برتن پر پڑنے والے دھبّے کی جگہ کو خوب رگڑیں اور پھر نیم گرم پانی سے اسے دھولیں، برتن چمک اٹھے گا۔