پودینہ، پیٹ پھولنے اور گیس کی شکایت کا قدرتی علاج

ڈان اردو سروس کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق اگر آپ کو پیٹ پھولنے کی شکایت رہتی ہے، تو پریشان مت ہوں۔ تحقیق میں رقم ہے کہ اس کا گھریلو اور آسان ترین علاج یہ ہے: "پودینے کی چائے پی کر دیکھیں، پودینے کا استعمال گیس کم کرتا ہے، جس سے ہاضمے کے مسائل بہتر ہوتے ہیں۔” اس طرح تحقیق میں یہ بھی درج ہے کہ اگر آپ کو زیادہ کھانے کی عادت ہے، تو پودینے کو سونگھنا بھی بھوک کو کم کرکے بسیار خوری سے بچاتا ہے۔