کتاب گھریلو ٹوٹکے صفحہ 25 پر آصفہ نسرین و بتول آفرین تجویز کرتی ہیں: "بال جھڑنے سے روکنا چاہتے ہوں، تو سر میں زیتون کے تیل سے اچھی طرح مالش کیا کریں۔ اس طرح سر کی جلد میں دورانِ خون تیز ہوجاتا ہے ۔ یہ عمل ہفتہ میں کم از کم دو مرتبہ ضرور کریں۔ بہت جلد بال جھڑنے کا عمل رُک جائے گا۔”