بھنڈی، بلڈ شوگر کے مریضوں کے لیے مفید ہے، تحقیق

"dawnnews.tv” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق بھنڈی کو اکثر غذا کا حصہ بنانا بلڈ شوگر لیول کو ریگولیٹ کرنے اور ذیابیطس کو کنٹرول میں رکھنے میں بھی مدد دیتا ہے۔
تحقیق کے مطابق بھنڈی 2 قسم کے فائبر سے بھرپور سبزی ہے اور اسی لیے ذیابیطس کے مریضوں کے لیے مثالی غذا سمجھی جاسکتی ہے۔ اس میں موجود فائبر شوگر کے سست اخراج کو یقینی بناتا ہے جب کہ انسولین کو حرکت میں لاتا ہے۔