کان کے درد، زخم اور پیپ کا گھریلو علاج

ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان کان کی بیماریوں کے حوالے سے اپنی ہندی کتاب ’’کیا کھائیں اور کیوں؟‘‘ (جس کا اردو ترجمہ صبا رشید ’’کارآمد گھریلو غذائی نسخے‘‘ کے نام سے کر چکی ہیں) کے صفحہ نمبر 180 پر کچھ یوں رقم کرتے ہیں: ’’لہسن کو سرسوں کے تیل میں اُبال کر کان میں ٹپکانے سے کان کا درد، زخم اور پیپ بہنا ٹھیک ہوجاتا ہے۔‘‘
نوٹ: یہ تحریر مفادِ عامہ کے پیشِ نظر شائع کی جا رہی ہے۔ قارئین اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کرلیں۔