جھریوں سے پریشان ہیں، تو یہ ٹوٹکا آزمائیں

اگر آپ چہرے پر جھریاں پڑنے سے پریشان ہیں، تو ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان کا گھریلو ٹوٹکا ضرور آزمائیں۔ وہ اپنی ہندی کتاب "کیا کھائیں اور کیوں؟” کے صفحہ 119 پر اس حوالہ سے رقم کرتے ہیں: "چہرے پر، خاص کر آنکھوں کے آس پاس بادام کا تیل ملیں اس سے چہرے پر جھریاں نہیں پڑیں گی۔”