تحقیق سے ثابت ہے کہ خون کی بیماریوں میں مبتلا افراد کشمش کے استعمال سے آرام پاتے ہیں۔
اس سلسلے میں صحت کے حوالہ سے سرگرم انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "medicalmedium.com” کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق کشمش نہ صرف خون کو صاف کرتی ہے بلکہ اس میں قدرت نے اتنی طاقت رکھی ہے کہ اسے بلا کسی خوف و خطر کے خون کی کمی کو دور کرنے کے لئے غذا کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔