یوں تو ناریل کے پانی کے کئی فوائد ہیں مگر اس کا ایک فائدہ ایسا ہے، جو اسے ہر خاص و عام کو پینے پر مجبور کرتا ہے۔
جی ہاں، حمیرا پتافی اپنی کتاب ’’حمیرا پتافی کے 786 گھریلو ٹوٹکے‘‘ کے صفحہ نمبر 136 پر رقم طراز ہیں کہ جس شخص کے گردوں میں پتھری کی شکایت ہو، وہ ناریل پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرے۔ بہت جلد یہ بغیر کسی آپریشن کے نکل جائے گی۔
نوٹ: یہ تحریر عام قارئین کے لئے ہے، اس حوالہ سے اپنے معالج سے مشورہ کیا جاسکتا ہے۔