فضل خالق
فضل خالق سوات کے سینئر صحافی ہیں۔ لفظونہ ڈاٹ کام کے ایڈیٹوریل بورڈ کے ممبر ہیں ڈان میڈیا کے ساتھ ضلع سوات سے بطور نامہ نگار منسلک ہیں۔ اس کے علاوہ سوات کے آثار قدیمہ پر وسیع مطالعہ رکھتے ہیں۔ سیر و سیاحت کے شوقین ہیں۔ ڈان میڈیا کے علاوہ مختلف علاقائی و قومی اخبارات اور ویب سائٹس پر ان کی نگارشات چھپتی رہتی ہیں۔