"modernsurvivalliving.com” کی ایک تحقیق کے غصہ، غم، پریشانی، ذہنی تناؤ اور خوف صحت کے لئے انتہائی خطرناک چیزیں ہیں۔
ان میں سے کون سی کیفیت جسم کے کس عضو پر اثر انداز ہوتی ہے، آئیے اس بارے پڑھتے ہیں:
غصہ جگر پر اثر انداز ہوکر اسے کمزور کرتا ہے۔
غم پھیپھڑوں پر اثر انداز ہوتا ہے۔
پریشانی معدہ پر اثر انداز ہوتا ہے۔
ذہنی تناؤ دماغ اور دل کو کمزور کرتا ہے۔
جبکہ خوف گردوں پر اثر انداز ہوتا ہے۔
نوٹ: یہ مضمون عام قارئین کے لئے ہے، اس حوالہ سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کیا جاسکتا ہے۔