قہقہوں کے بارے میں نئی تحقیق کیا کہتی ہے؟

اگر آپ تھک گئے ہوں اور آرام کا وقت نہیں مل رہا ہو، تو پریشان مت ہوں۔ قہقہے آپ کو آرام دے سکتے ہیں۔
ایک نئی تحقیق کے مطابق اب کافی یا چائے کے علاوہ بھی ذہنی و جسمانی تھکاوٹ سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہے۔ اور وہ یوں کہ صرف پندرہ منٹ کے بھرپور قہقہے لگائیں، یہ آپ کو دو گھنٹے کی نیند کا آرام باآسانی دے سکتے ہیں۔