مولی کھانے کے بعد ڈکاریں بند کرنے کا ٹوٹکا

کوکب خواجہ اپنی کتاب ’’ٹی وی ٹوٹکے‘‘ کے صفحہ نمبر 36 پر رقم کرتی ہیں: ’’مولی کھانے کے ساتھ یہ قباحت ہے کہ کھانے کے بعد منھ سے بُو کے علاوہ بہت ناگوار قسم کی ڈکاریں آتی ہیں۔ مولی معدے میں موجود ہر چیز کو ہضم ہونے میں مدد دیتی ہے مگر خود ہضم نہیں ہوتی یا پھر دیر میں ہضم ہوتی ہے۔ اگر مولی کھانے کے بعد مٹر کے چند دانے چبالیے جائیں، تو ڈکاریں نہیں آئیں گی۔‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے