قدرت نے کوئی بھی چیز بے کار پیدا نہیں کی۔ پھل یوں بھی قدرت کا انمول تحفہ ہیں، مگر جب ان کے فوائد کا مطالعہ کیا جائے تو انسان کو شکر ادا کرنا ہی پڑتا ہے۔ ذیل میں اسٹرابری جیسے میٹھے پھل کے فوائد بیان کئے جاتے ہیں جنہیں جان کر قدرت کی فیاضی کا قائل ہونا پڑتا ہے۔
اسٹرابری دانتوں اور ہڈیوں کی کمزوری کو دور کرتی ہے۔
یہ امراضِ چشم میں مفید ہے۔
بلڈ پریشر کو نارمل رکھتی ہے۔
جھریاں پڑنے سے روکتی ہے۔
کولیسٹرول کی سطح کو نارمل رکھتی ہے۔
……………..
یہ تحریر عام قارئین کے لئے ہے۔ اس کے علاوہ اپنے معالج سے بھی مشورہ کیا جاسکتا ہے، لفظونہ انتظامیہ۔