مسوڑھوں سے خون روکنے کا ٹوٹکا

دانتوں یا مسوڑھوں میں خون آنے سے روکنے کے لیے ایک لیموں کا رس، ایک پیالی نیم گرم پانی اور آدھا چمچ نمک ملا کر صبح و شام غرارے کریں۔ اِن شاء اللہ تکلیف دور ہوجائے گی۔