خشکی سے نجات کا آزمودہ گھریلو ٹوٹکا

رات کو زیتون کے تیل کی مالش کرکے سوجانا خشکی کا صدیوں پرانا ٹوٹکا ہے۔
زیتون کے تیل کے دس قطروں کو سر پر ٹپکا کر اس کی مالش کریں اور سر کو کسی ٹوپی یا تولیے میں چھپا کر سوجائیں۔ صبح اُٹھ کر سر کو دھولیں، کچھ دنوں میں خشکی دور ہوجائے گی۔