13 جنوری، کروز شپ ڈوبنے سے 32 ہلاکتیں ریکارڈ

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق 13 جنوری 2012ء کو "Costa Concordia” نامی کروز شپ ڈوب گیا جس کی وجہ سے 32 افراد ہلاک ہوئے۔
مذکورہ کروز شپ میں 4,200 افراد سوار تھے۔
ایک اور معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق تحقیقات کے بعد پتا چلا کہ کروز کا کپتان نہ صرف نااہل تھا بلکہ حد درجہ عجلت پسند اور غافل بھی تھا۔