سگریٹ نوشی، فالج کے اسباب میں سے ایک

ڈان اردو سروس کی مفصل تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سگریٹ نوشی یا تمباکو نوشی بھی فالج کے بڑے اسباب میں سے ایک ہے۔ ڈان کی تحقیق کے مطابق: "تمباکو نوشی سے خون میں لوتھڑے بننے، گاڑھا کرنے اور شریانوں کو سکیڑنے کا خطرہ بڑھتا ہے، جب کہ مواد اکٹھا ہونے لگتا ہے۔ یہ سب عوامل آگے چل کر فالج کا باعث بنتے ہیں۔”