رنگت نکھارنے کا آسان گھریلو ٹوٹکا

اگر چہرے کی رنگت نکھارنی ہو، تو اس کے حوالہ سے لیموں سے اچھا کوئی اور ٹوٹکا نہیں۔ اس مقصد کے حصول کے لیے لیموں کا رس لے کر روئی کی مدد سے چہرے پر موجودہ سیاہ حصوں پر لگائیں اور بیس تا تیس منٹ کے بعد سادہ پانی سے دھولیں۔ دو تین بار یہ مشق کرنے سے آپ کو فرق صاف نظر آئے گا۔