اگر منھ سے زیادہ بدبو آتی ہو، تو اس حوالہ سے ڈان اردو سروس کی حالیہ ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ سیب کھانے سے بدبو کم ہوتی ہے۔ "اس پھل میں پانی کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے، جو منھ میں لعابِ دہن کی مقدار بڑھاتا ہے، جس سے سانس کی بو کا باعث بننے والے بیکٹیریا ختم ہوجاتے ہیں۔”