معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق دنیا کا سب سے قیمتی اور نایاب بلڈ گروپ "RH-null” کہلاتا ہے۔
اس کی قیمتی ہونے کی دلیل یہ دی جاتی ہے کہ گذشتہ پچاس سالوں میں مذکورہ بلڈ گروپ کے صرف 43 اشخاص کی شناخت ہوچکی ہے، جن میں ایک تصویر میں دکھائی دینے والے محترم بھی ہیں۔