فکری مکالمہ اور برداشت

Blogger Zubair Torwali

ذاتی اختلاف، فکری اختلاف کو جِلا بخش سکتا ہے…… اگر اس کی تطبیق درست طور پر کی جائے۔دانش وروں کے مابین ذاتی اختلافات چاہے وہ نظریۂ حیات، مزاج، پرورش ، نظریات، حتیٰ کہ شخصیت تک میں ہوں، اکثر فکری مباحث کو جنم دیتے ہیں۔ یہ اختلافات محض عدمِ اتفاق کی علامت نہیں، بل کہ انسانی […]

’’کاغذ کا زمانہ‘‘

Blogger Noor Muhammad Kanju

زمانہ حال کا سب سے بڑا تضاد یہ ہے کہ ہم معلومات کے ایک سیلاب میں گھرے ہوئے ہیں، مگر اس سیلاب میں غوطہ لگانے کا شوق دم توڑ چکا ہے۔ ایک وہ دور تھا، جب علم اور تفریح کا واحد ذریعہ کاغذ اور سیاہی کی بنی کتابیں تھیں۔ آج، اس شان دار عہد کی […]

نیوموتھوریکس مرض کیا ہے؟

Blogger Doctor Noman Khan Pulmonologist

نیوموتھوریکس (Pneumothorax)، جسے عام طور پر پھیپڑوں کے منہدم ہونے کے نام سے جانا جاتا ہے، ایک طبی حالت ہے جس کی خصوصیت پھیپڑوں کے جھلیوں کی جگہ میں ہوا یا گیس کی موجودگی سے ہوتی ہے، جو پھیپڑوں کے پھیلنے کی صلاحیت کو خراب کرسکتی ہے۔ یہ مضمون نیوموتھوریکس کی وجوہات، اقسام، علامات، تشخیص […]

عہدِ فریب

Blogger Muhammad Ishaq Zahid

جھوٹ ہر مذہب، ہر اخلاقی نظام اور ہر باشعور معاشرے میں ایک ناپسندیدہ اور مذموم عمل سمجھا جاتا ہے۔ ایک عام انسان جھوٹ بولے، تو اسے دھوکا دہی، فریب اور بددیانتی کہا جاتا ہے…… لیکن جب یہی جھوٹ ایک سیاست دان بولے، تو کیا اسے سیاسی چالاکی، حکمت عملی یا ’’سیاسی بیان بازی‘‘ کَہ کر […]

پنجاب میں جمہوریت کی نرسری بند؟

Blogger Rafi Sehrai

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہوگئے ہیں۔ ابھی چند ہی روز پہلے الیکشن کمیشن نے اسی سال دسمبر 2025ء میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا اعلان کیا تھا۔ اس سلسلے میں حلقہ بندیوں کے کام کا آغاز بھی کر دیا گیا تھا۔ صوبہ کے لوگوں میں خوشی کی لہر […]

انقلابِ ثور سے طالبان تک

Blogger Fazal Manan Bazda Thana

روسی افواج نے 1885ء میں دریائے آمو کے جنوب میں واقع متنازع نخلستان ’’پنچ دہ‘‘ افغان فوج سے زبردستی چھین لیا۔ اس واقعے کے بعد 1885ء سے 1887ء کے درمیان انگریز، روسی اور افغانی نمایندوں پر مشتمل ایک مشترکہ سرحدی کمیشن نے روس اور افغانستان کے درمیان باقاعدہ سرحد کا تعین کیا۔ یہ دراصل ’’گریٹ […]

دو ناول، ایک انسانی کہانی

Book Review by Abu Jaun Raza

ادب کی دنیا ایک ایسا سمندر ہے جس کی گہرائی میں اترنا قاری کو نہ صرف ایک نئی دنیا سے روشناس کراتا ہے، بل کہ اس کے فکر و شعور کے نئے دروازے کھولتا ہے۔ یہی وہ جادو ہے، جو مجھے بار بار کتابوں کی طرف کھینچ لاتا ہے ۔ حال ہی میں میرے مطالعے […]

تعلیمی ادارے اور بے مقصد و بے ہودہ تقریبات

Blogger Doctor Ubaid Ullah

تعلیمی ادارے کسی بھی قوم کی فکری، اخلاقی اور سائنسی تعمیر و ترقی کے مراکز ہوتے ہیں۔ یہاں طلبہ میں علم و تحقیق کے ساتھ ساتھ کردار، حیا، تمیز اور خدمتِ انسانیت کا جذبہ پروان چڑھنا چاہیے…… مگر لگتا یوں ہے کہ آج ہمارے تعلیمی ادارے اپنی اصل روح سے بہت دور جا چکے ہیں۔اب […]

خون کی ہر بوند ایک نئی امید

Blogger Sami Khan Torwali

انسانی زندگی کی بقا صرف سانسوں کی روانی پر منحصر نہیں، بل کہ اس کا خون کے بہاو پر بھی انحصار ہے۔ خون وہ قیمتی عطیہ ہے، جو انسان کے جسم کو نہ صرف زندہ رکھتا ہے، بل کہ زندگی کی حرارت کو بھی برقرار رکھتا ہے۔ دنیا بھر میں بلڈ گروپس کی تقسیم ایک […]

مونٹیلوکاسٹ، ایک جادوئی دوا اور پوشیدہ حقائق

Blogger Dr Noman Khan Pulmonologist

سوات میں موسمی تبدیلی سیلاب اور گریوٹی سکیم کی وجہ سے بڑھتی ہوئی دھول اور گرد و غبار کی وجہ سے الرجی عام ہوتی جا رہی ہے۔ صبح کے وقت چھینک آنے سے لے کر دن کے وقت آنکھوں میں خارش تک، الرجک ناک کی سوزش اور موسمی الرجی تھکا دینے والی ہوسکتی ہے۔ اگرچہ […]

سانچہ یا سانچا؟

Journalist Comrade Amjad Ali Sahaab

’’سانچا‘‘ (ہندی، اسمِ مذکر) کا املا عام طور پر ’’سانچہ‘‘ لکھا جاتا ہے، مگر ’’جہانگیر اُردو لغت‘‘ (جس میں ’’سانچہ‘‘ درج ہے) کے سوا تمام مستند لغات میں ’’سانچا‘‘ ہی ملتا ہے۔فرہنگِ آصفیہ کے مطابق ’’سانچا‘‘ کے معنی ’’قالب‘‘، ’’ڈھانچا‘‘، ’’دھات کی چیز یا کھانڈ وغیرہ کے کھلونے ڈھالنے کا اوزار‘‘ (وغیرہ) کے ہیں۔فرہنگِ آصفیہ […]

ریاست شخصیات کی محتاج نہیں ہوتی

Blogger Muhammad Ishaq Zahid

کسی بھی ملک یا قوم کی بقا اور ترقی کا راز اس کی ریاستی ساخت، آئینی نظام اور ادارہ جاتی نظم و نسق میں پنہاں ہوتا ہے، نہ کہ کسی ایک فرد کی ذہانت، بصیرت یا مقبولیت میں۔ تاریخ کا یہ مسلمہ سبق ہے کہ ریاستیں شخصیات کی نہیں، بل کہ شخصیات ریاستوں کی محتاج […]

پاک افغان تناو اور خطے کا مستقبل

Blogger Ikram Ullah Arif

چار سال قبل، جب امریکہ نے افغانستان کو 20 برس بعد ’’خدا حافظ‘‘ کہا، تو افغانیوں سے زیادہ خوشی پاکستانیوں کو تھی۔ حکومتی وزرا ایمان افروز پیغامات دے رہے تھے۔کئی اہم ذمے داران تو کابل پہنچ کر یہ تاثر دینے کی کوشش کر رہے تھے کہ گویا روس کے بعد امریکہ کو ’’شکست‘‘ دینے میں […]

سوئے سکردو (ٹورسٹوں کی اقسام)

Blogger Khalid Hussain

سفر میں ہوتی ہے پہچان کون کیسا ہےیہ آرزو ہے … مرے ساتھ تو سفر کرتاقارئین! ٹورسٹوں کی تین بڑی اقسام ہوتی ہیں: پکے (آرلے)، کچے (پارلے) اور وچکارلے۔پکے ٹورسٹس وہ ہوتے ہیں، جو آندھی آئے یا طوفان، ہنیریاں جھلن یا ہو جائے سرسام، بے آرامی ہو یا ہو آرام، وہ موقع محل دیکھ کر […]

چارباغ کا مقدمہ

Blogger Doctor Rafi Ullah, Swat

ضلع سوات کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا عمل تاریخ کے پڑھنے اور تاریخی تحقیق کرنے والوں کے لیے کوئی انوکھی بات نہیں۔ ہمیں دنیا کی پرانی اور ماضیِ قریب کے سیاسی اور انتظامی عملیات میں ایسے واقعات رونما ہونے کا بہ خوبی علم ہے۔ مَیں نے فرعونوں کے مصر کی توسیع اور ایک […]

اقدار کا زوال یا زمانے کی تبدیلی؟

Blogger Sajid Aman

فضل رازق شہاب صاحب نے کچھ عرصہ پہلے ایک تحریر اپنی فیس بک وال پر دی تھی، جس میں لکھا تھا:مَیں نہیں جانتا کہ یہ الفاظ کس نے لکھے ہیں، اگر وقت ہو، تو پڑھ لیں۔مرد کے کپڑوں میں عورت کی صفائی جھلکتی ہے۔ عورت کے لباس میں مردانگی دکھائی دیتی ہے۔ لڑکیوں کے لباس […]

گریٹر اسرائیل بہ مقابلہ گریٹر مسلم وژن

Blogger Muhammad Ishaq Zahid from Swat

تاریخ گواہ ہے کہ خواب وہی پورے ہوتے ہیں، جو مستقل مزاجی، نظریاتی وابستگی اور عملی حکمت عملی کے ساتھ دیکھے جائیں۔ یہ اُصول صرف افراد پر نہیں، بل کہ اقوام پر بھی لاگو ہوتا ہے۔’’گریٹر اسرائیل‘‘ کا منصوبہ یا خواب، جو بہ ظاہر ایک افسانوی، مذہبی یا سیاسی نعرہ لگتا تھا …… آج کی […]

ٹرمپ کا امن منصوبہ، غزہ کا نیا امتحان

Blogger Fazal Manan Bazda of Thana

امریکہ، اسرائیل، عرب ممالک، قطر، پاکستان اور دیگر اسلامی ملکوں نے مشترکہ طور پر غزہ میں جنگ بندی کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ 20 نِکاتی امن منصوبے کی حمایت کی ہے۔ اس معاہدے کی دلیل میں یہ نقطہ قابلِ توجہ ہے کہ اسرائیل کے لیے کوئی سخت شرط وضع نہیں کی گئی […]

ریور سوات مینجمنٹ اتھارٹی کا قیام، وقت کی ضرورت

Blogger Fazal Maula Zahid Swat

15 اگست 2025ء کے ہول ناک سیلاب نے سوات کی کئی زرخیز وادیوں کو ریگستان میں بدل دیا۔ قدرت کے قہر نے جہاں ہزاروں ایکڑ زمین کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، وہیں ناقص حکم رانی، جنگلات کی کٹائی، تعمیرات کی سونامی اور ماحولیاتی بگاڑ نے اس تباہی کو کئی گنا بڑھا دیا۔ کبھی سرسبز […]