قومی بدانتظامی یا سرمایہ داری کا بحران؟ (مارکسی تجزیہ)

’’مملکتِ خدادا‘‘ پاکستان میں سوشل ازم کو ماضی کا ایک ناکام خواب بنا کر پیش کیا جاتا ہے، مگر سچ یہ ہے کہ سوشل ازم کو بدنام کرنے کا عمل آج بھی پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔ فرق صرف یہ ہے کہ پہلے یہ کام بندوق، کوڑے اور فتوے سے ہوتا تھا، آج یہ […]
پاکستان میں طبقاتی نظام (مارکسی مطالعہ)

کارل مارکس کا یہ قول کہ ’’اب تک کی تمام تاریخ طبقاتی جد و جہد کی تاریخ ہے‘‘ اگر کسی ایک ملک پر پوری شدت کے ساتھ صادق آتا ہے، تو وہ پاکستان ہے۔ یہاں طبقاتی تقسیم محض معاشی نہیں، بل کہ سیاسی، سماجی، ثقافتی اور حتیٰ کہ جغرافیائی صورت اختیار کرچکی ہے۔ مارکس کی […]
ہنر کی قدر، انسان کی محرومی

’’بڑھئی‘‘ کے عنوان سے یہ اُردو درسی متن، جو 1980ء اور 1990ء کی دہائی میں اُس وقت کے صوبہ سرحد (NWFP)، موجودہ خیبر پختونخوا، میں پرائمری سطح پر بہ طورِ نصاب پڑھایا جاتا رہا۔ بہ ظاہر محنت، دیانت اور خدمتِ خلق کی اخلاقی اقدار کو اجاگر کرتا ہے۔ بچوں کے لیے لکھی گئی اس سادہ […]