سیلاب…… تباہی بھی، امتحان بھی

وہ جمعے کا دن تھا…… یعنی چھٹی کا دن تھا۔ کاروبار ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے میں ہفتے بیت گئے تھے۔ صبح سے رات تک کی محنت نے بدن توڑ کے رکھ دیا تھا۔ مَیں یوں سویا ہوا تھا، جیسے بے سدھ، ہر شے سے بے نیاز، حتیٰ کہ اس احساس سے بھی […]
سوات، سیلاب 2025ء کے نفسیاتی اثرات
سیلاب کہانی …… نافع لوگ

وادیِ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں 25 اگست 2025ء کی افسردہ دوپہر، سہ پہر میں تبدیل ہونے کو ہے۔ 10 روز قبل آنے والے سیلاب کی تباہی و بربادی کے نشان بکھرے پڑے ہیں ۔ چہار سو مٹی اور دھول کا راج ہے۔ فضا پٹرول کے دھویں کے زہریلے اثرات سے مرجھا چکی ہے۔ […]
دَ حضرت عمر دَ خدمت یو زانگڑے انداز
سوات سیلاب، ایک المیہ اور اس کے اثرات

(یہ تحریر دراصل فضل مولا زاہد کے ایک انگریزی آرٹیکل کا ترجمہ ہے، جسے انھوں نے معروف نشریاتی ادارے ’’فرائڈے ٹائمز‘‘ کے لیے لکھا ہے، مترجم) پندرہ اگست کی صبح کا سورج مینگورہ میں طلوع ہوچکا تھا۔ صبح آٹھ سے دس بجے کے درمیان بچے اپنی کمرائے جماعت میں بیٹھے تھے، دکان دار دکانوں کے […]
آفتوں میں متحد ہونے والی قوم

گلگت، سوات اور بونیر میں سیلاب متاثرین کے مسائل جوں کے توں تھے کہ پنجاب میں بھی سیلاب نے لاکھوں لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ خدا کرے کہ یہ پانی بہ خیر سندھ سے گزر جائے ۔ پورے ملک میں انسانی اور مالی نقصانات کا درست تخمینہ ابھی تک نہیں لگایا جا سکا۔ […]
سیلاب کی تباہ کاریاں اور ہماری ذمے داریاں

سوات اور بونیر میں حالیہ سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں کا صحیح تخمینہ لگانا ابھی شاید مکمل نہیں ہوا ہوگا، لیکن اندازہ یہ لگایاجا رہا ہے کہ بونیر میں مالی نقصان کے ساتھ ساتھ بے شمار جانی نقصان ہوا ہے…… جب کہ سوات میں جانی نقصان بونیر کے مقابلے میں تو کم ہے، لیکن […]