سُر سے وحشت تک کا سفر

Blogger Mehran Khan

ولیم شیکسپیئر کے بہ قول: ’’موسیقی روح کی غذا ہے۔‘‘اور مَیں سمجھتا ہوں کہ موسیقی روح کی آواز ہے۔ یہ وحشتوں کا راستہ روکتی ہے۔ سخت دل کو نرم کرتی ہے۔موسیقی ایک طرح سے انسان کے سینے میں پکنے والے جذبات کے لاوے کو ٹھنڈا کرنے کا ذریعہ ہے۔ یہ تو محبت کے اظہار کا […]

ڈپٹی کمشنر سوات کے نام کھلا خط

Blogger Doctor Ubaid Ullah

ڈپٹی کمشنر سوات، محترم سلیم جان مروت!یہ چند سوالات ایک شہری کے دل سے اُٹھ رہے ہیں، وہ شہری جب روز اپنی ضروریات کے لیے گھر سے نکلتا ہے، تو ٹریفک میں پِستا ہے، دفاتر کے چکر کاٹتا ہے اور نظام کی بے حسی کا شکار ہے۔ آپ اس ضلع کے بادشاہ اور نگہ بان […]

’’قامی تڑون جرگہ‘‘ اور ہمارے کرنے کے کام

Blogger Sajid Aman

سوات کیا پورے ملاکنڈ ڈویژن میں تحصیلِ بابوزئی کو کئی وجوہات کی بنا پر انفرادیت حاصل ہے۔ یہ ڈویژنل اور ضلعی ہیڈکوارٹر ہونے کے ساتھ ساتھ تعلیمی، سماجی، اقتصادی، ثقافتی، عدالتی اور تاریخی ہیڈکوارٹر بھی ہے ۔ کاروباری مواقع کے لحاظ سے بھی یہ ایک بڑی تحصیل ہے۔ یوں اس تحصیل میں آبادی کی مسلسل […]

قامی تڑون جرگہ بابوزئی کی اصلاحی تحریک

Blogger Muhammad Ishaq Zahid

وادیِ سوات پھولوں، پہاڑوں اور دریاؤں کی حسین سرزمین قدیم زمانے سے اپنی خوب صورتی، شرافت اور اعلا تہذیبی اقدار کی بہ دولت پہچانی جاتی ہے۔ سوات کے باسی اپنے اخلاق، مہمان نوازی، مذہبی وابستگی اور امن پسندی کے لیے مشہور ہیں۔ یہ وہ خطہ ہے، جہاں قدرتی حسن کے ساتھ ساتھ انسانی کردار کی […]

نور حنی گل، شاہی مستری ریاستِ سوات

Blogger Sajid Aman

ریاستِ سوات قائم ہوئی، تو شاہی ماحول پیدا ہوا۔ شاہی سواری موٹر کار سے بہتر اور کیا ہو سکتی تھی۔ اس لیے سڑکیں بنیں اور لاریاں آئیں……مگر جہاں ڈرائیور اور میکینک نہ ہوں، وہاں گاڑی چلائے گا کون؟ابتدائی دور میں سوات میں یا تو ڈرائیور باہر سے آتے تھے یا پھر مقامی لوگ پشاور، لاہور […]

مونٹیلوکاسٹ، ایک جادوئی دوا اور پوشیدہ حقائق

Blogger Dr Noman Khan Pulmonologist

سوات میں موسمی تبدیلی سیلاب اور گریوٹی سکیم کی وجہ سے بڑھتی ہوئی دھول اور گرد و غبار کی وجہ سے الرجی عام ہوتی جا رہی ہے۔ صبح کے وقت چھینک آنے سے لے کر دن کے وقت آنکھوں میں خارش تک، الرجک ناک کی سوزش اور موسمی الرجی تھکا دینے والی ہوسکتی ہے۔ اگرچہ […]

ماحولیاتی انصاف کی جدو جہد

Blogger Zubair Torwali

سوات کی فضائیں ہمیشہ اپنی خوب صورتی، ثقافت اور مزاحمت کی داستانوں سے گونجتی رہی ہیں۔ انھی فضاؤں میں ایک نئی تاریخ رقم ہوئی، جب کالام کے مقام پر ایک عظیم جرگہ منعقد ہوا۔ یہ جرگہ دراصل تحصیلِ بحرین کی تمام اقوام (توروالی، گاؤری، گوجر، پشتون، اوشوجو اور کھوار) کی ایک اجتماعی صدا تھا، جو […]

’’سوات کوہستان قومی جرگہ‘‘ کا اعلامیہ

Blogger Zubair Torwali

سوات کوہستان قومی جرگہ دراصل ’’امن جرگہ، کالام‘‘ کے زیر اہتمام 5 اکتوبر 2025ء کو ہوا، اعلامیہ ذیل میں ملاحظہ ہو:ہم، سوات کوہستان (تحصیلِ بحرین) کے عوامی نمایندگان، آج کالام میں جمع ہوکر اپنے تاریخی وطن، اپنی ثقافت، اپنی زبانوں اور اپنے قدرتی وسائل کے تحفظ کے لیے یہ اعلامیہ پیش کرتے ہیں۔ یہ قومی […]

امن، نعروں کا تضاد

Blogger Sami Khan Torwali

اس خطے کی تاریخ خون، آنسو اور جد و جہد کی طویل داستان ہے۔ یہاں امن کی ہر صدا کو کبھی کم زور قرار دیا گیا، کبھی غداری سے تعبیر کیا گیا اور کبھی اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے پالشیوں نے اس کا مذاق اُڑایا…… مگر آج ایک عجیب المیہ جنم لے رہا ہے۔ وہی […]

فضل رازق شہاب: ایک عہد کا نام

Blogger Sajid Aman

قارئین! قومیں بانجھ تب ہوتی ہیں، جب اُن میں علم و فن سے محبت ختم ہوجائے۔ یوں تاریخ سے رغبت معدوم رہتی ہے اور اسلاف کی عظمت کا وزن دل پر نہیں رہتا؛ حال بے حال ہو جاتا ہے اور مستقبل غیر یقینی بن جاتا ہے۔وہ قومیں گم ہو جاتی ہیں، جو صاحبِ علم کی […]

ماضی کا لنڈیکس، حال کی کالونی

Blogger Sajid Aman

آج کا لنڈیکس، کل کے لنڈیکس سے بالکل مختلف ہے۔ وہ لنڈیکس جو کبھی باغوں، باغیچوں، کھیتوں اور ہریالی کے لیے جانا جاتا تھا، چند ہی گھر تھے اور مولی، گاجر، خربوزے کی فصلیں عام ملتی تھیں…… اب ایک رہایشی کالونی کے سوا کچھ نہیں۔کامران خان پل کب بنا، یہ مجھے یاد نہیں، مگر یہ […]

تماشائی نمایندے

Blogger Engineer Miraj Ahma

سوات کی فضا ایک بار پھر خوف اور بے یقینی کی لپیٹ میں ہے۔ عوام کی زبان پر ایک ہی سوال ہے:امن کہاں گیا…… اور امن دلانے کی ذمے داری کس کی ہے ؟یہ سوال مٹہ میں ’’امن پاسون‘‘ کے جلسے میں بھی گونجتا رہا، جہاں ہزاروں لوگ جمع تھے…… لیکن حیرت کی بات یہ […]

تبدیلی سرکار کا منھ چڑاتا اسکول

Blogger Hazir Gul

سال 2012ء میں خیبر پختونخوا حکومت نے تعلیم کے شعبے کے لیے 22 ارب 15 کروڑ روپے مختص کیے۔ اُن میں سے 17 ارب 9 کروڑ روپے بنیادی و ثانوی تعلیم کے لیے اور 5 ارب 6 کروڑ روپے اعلا تعلیم کے لیے رکھے گئے۔ یہ بجٹ محض اسکولوں کی نئی عمارتوں یا مرمت تک […]

ترقی تقسیم نہیں، اختیار میں ہے

Blogger Doctor Rafi Ullah

ضلع سوات کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا معاملہ موضوعِ بحث بن گیا ہے۔ ایسا لگ رہا ہے کہ زندگی کے تقریباً تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے اسے یا تو ناگزیر سمجھ لیا ہے، یا مان لیا ہے…… اور اب اس بحث میں مصروف ہیں کہ کون سا ایریا اپر سوات […]