عوامی وسائل اور طاقت کا سوال

Blogger Dr Altaf Qadir

آج کے دور میں ریاست کو اکثر اس انداز سے پیش کیا جاتا ہے گویا وہ کوئی ایسی مقدس ہستی ہو، جس پر سوال اٹھانا مناسب نہ ہو اور جو معاشرے سے بالا تر مقام رکھتی ہو۔ وزرا اور سرکاری اہل کار بعض اوقات ایسی تعبیرات اختیار کرتے ہیں، جن سے یہ تاثر ابھرتا ہے […]