پاکستان، ذیابیطس کی بڑھتی ہوئی وبا کا جائزہ

Blogger Doctor Ahmad Ali (Diabetologist)

پاکستان میں ’’ذیابیطس میلٹس‘‘ (Diabetes Mellitus) کی صورتِ حال تشویش ناک، بل کہ ایک قومی صحت کی ہنگامی حالت اختیار کرچکی ہے ۔ پاکستان کا ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد کے لحاظ سے دنیا میں تیسرا نمبر (چین اور بھارت کے بعد) ہے۔’’انٹرنیشنل ڈائب ٹیز فیڈریشن‘‘ (IDF) کے 2021ء کے اٹلس کے مطابق، پاکستان میں […]