انسانیت اور مزاحمت کا امتزاج

انسانی زندگی محض جذبات یا محض سختی پر نہیں چل سکتی، بل کہ اس کے لیے نرمی اور قوتِ فیصلہ دونوں لازم ہیں۔ ہم دردی دل کی خوب صورتی ہے اور قوتِ فیصلہ عقل کی روشنی۔ جب یہ دونوں مل کر کام کریں، تو ایک ایسی زندگی جنم لیتی ہے، جو نہ صرف فرد کے […]