پلمونری ایڈیما (پھیپڑوں میں پانی جمع ہونا)

Blogger Doctor Noman Khan Chest Specialist

’’پلمونری ورم‘‘ (Pulmonary Edema) پھیپڑوں میں سیال پانی کا غیر معمولی جمع ہونا ہے۔ سیال کا یہ جمع ہونا سانس کی قلت کا باعث بنتا ہے۔یہ بہ ذات خود کوئی بیماری نہیں، بل کہ ایک بنیادی حالت کی علامت ہے۔٭ اسباب:۔ پھیپڑوں کا ورم اکثر دل کی ناکامی کی وجہ سے ہوتا ہے۔ جب دل […]

نگار سوڈا واٹر والے ’’نگار حاجی صاحب‘‘

Blogger Journalist Comrade Amjad Ali Sahaab

مجھے بہ ذاتِ خود تاج چوک میں فقیر محمد ماما کی ٹھنڈی بوتلوں والی دکان آج بھی یاد ہے، جسے ہم اپنے بچپن (1985ء تا 1990ء ) میں ’’ڈکار والی بوتل‘‘ (دَ ڈرقو بوتل) کَہ کر جگر کی گرمی اُتارنے کا سامان کرتے تھے۔مجھے وہ دن بھی یاد ہے، جب میری عمر بہ مشکل چھے، […]

روایات سے جڑا ایک پاگل

Blogger Sajid Aman

لوگ ہنستے ہیں، کچھ عجیب تبصرے کرتے ہیں، مگر میں ابتدا ہی سے نوکیا موبائل استعمال کرتا آیا ہوں۔جب نوکیا کمپنی بند ہوئی، تو اُن کی جانب سے ایک ای میل موصول ہوئی کہ ہم کمپنی مائیکروسافٹ کو بیچ رہے ہیں، مگر صارفین کا ڈیٹا اُن کی امانت ہے؛ 31 دسمبر تک حاصل کرلیں۔ اس […]

سیاست کے نرالے رنگ

Blogger Fazal Raziq Shahaab

پاکستان کے معرضِ وجود میں آئے 78 سال ہونے والے ہیں، لیکن یہاں کسی مہذب جمہوری ملک کی طرح سنجیدہ سیاسی جماعتیں تشکیل نہ پا سکیں۔ مسلم لیگ جو خود کو پاکستان بنانے والی جماعت سمجھتی ہے، وہ کئی ٹکڑے میں بٹ کر کم زور ہوتی گئی، بل کہ عام تصور تو ابتدا ہی سے […]

چند مرلے، کئی جنازے

Blogger Shafiq ul Islam

پشتون قوم کی تاریخ جرات، غیرت اور وفاداری سے بھرپور ہے۔ صدیوں سے یہ قوم پہاڑوں، میدانوں، قبیلوں اور روایتوں میں زندہ رہی ہے…… مگر انھی روایتوں میں ایک تلخ اور سنگین مسئلہ بھی چھپا ہوا ہے، جو وقتاً فوقتاً سر اُٹھاتا رہتا ہے؛ کہیں وراثت کے تنازع کی شکل میں، کہیں زمین کی ملکیت […]

پاکستان کی محتاط خارجہ حکمت عملی

Blogger Miraj Ahmad

موجودہ اسرائیل اور ایران جنگ نہ صرف مشرقِ وسطیٰ کی جغرافیائی و سیاسی صورتِ حال کو بدلنے کے درپے ہے، بل کہ اس کے اثرات عالمی سطح پر بھی گہرے ہوتے جا رہے ہیں۔ اس تنازع کے بطن میں کئی تہہ در تہہ عوامل کارفرما ہیں، جن میں عقیدہ، طاقت، مفادات اور جغرافیائی سیاست سب […]

نجی اسکولوں میں ٹھنڈے پانی کو ترستے بچے

Blogger Hilal Danish

سوات، بالخصوص چارباغ اور گرد و نواح میں قائم اکثر نجی تعلیمی ادارے ’’درس گاہ‘‘سے زیادہ ’’تجارتی مرکز‘‘ کا منظر پیش کرتے ہیں۔ والدین سے ہزاروں روپے ماہانہ فیس کے نام پر مختلف مدات جیسے ’’ٹیوشن فیس‘‘، ’’اسپورٹس فیس‘‘، ’’ایگزامنیشن فیس‘‘، ’’پروموشن فیس‘‘ وصول کی جاتی ہیں، لیکن حیرت انگیز طور پر ان اسکولوں میں […]

توانائی کے بحران سے وسائل کی محرومی تک

Blogger Naseer Ullah

پاکستان اس وقت توانائی کے شدید بحران سے دوچار ہے۔ شہروں میں بجلی کی آنکھ مچولی، دیہات میں گھنٹوں طویل لوڈشیڈنگ اور مہنگے بلوں کا بوجھ، یہ سب عوام کے لیے کسی عذاب سے کم نہیں، مگر ستم ظریفی یہ ہے کہ یہ بحران صرف وسائل کی قلت کا مسئلہ نہیں رہا، بل کہ ایک […]

پلمونری ہائی بلڈ پریشر

Blogger Doctor Noman Khan

پلمونری ہائی بلڈ پریشر (PH)، ہائی بلڈ پریشر ہی کی ایک قسم ہے، جو پھیپڑوں کی شریانوں میں ہوتی ہے۔ نظامی ہائی بلڈ پریشر کے برعکس، جو پورے نظامِ گردش کو متاثر کرتا ہے ، پلمونری ہائی بلڈ پریشر خاص طور پر پلمونری شریانوں کو متاثر کرتا ہے۔ یہ شریانیں تنگ، مسدود، یا تباہ ہو […]

خیبر پختونخوا بجٹ 2025-26ء (تنقیدی جائزہ)

Blogger Sami Khan Torwali

معاشی پالیسی کسی بھی حکومت کے وِژن، عوامی ترجیحات اور سیاسی اخلاقیات کا عکاس ہوا کرتی ہے۔ خیبر پختونخوا کا مالی سال 2025-26ء کا بجٹ ایسے وقت میں پیش کیا گیا ہے، جب پاکستان معاشی دباو، سیاسی غیر یقینی اور سماجی بے چینی کے نازک ترین موڑ پر کھڑا ہے۔ ایک طرف عوام مہنگائی، بے […]

راکھ میں لپٹا خواب

Blogger Sami Khan Torwali

یہ دنیا خوابوں سے عبارت ہے۔ کبھی آنکھیں بند کرکے، تو کبھی آنکھیں کھول کر ہم سب خواب ہی دیکھتے ہیں۔ کوئی پردیس کی چمکتی سڑکوں پر کام یابی کی تمنا کرتا ہے، تو کوئی اپنے بچوں کے لیے وہ مستقبل چاہتا ہے، جو اُسے خود نہ مل سکا۔ خواب صرف خواہش نہیں ہوتے، یہ […]

ایک نئے استعمار کا جنم

Blogger Zubair Torwali

کبھی باقاعدہ کرکٹ نہیں کھیلی۔ اچھے ’’بیٹر‘‘ ہونے کا خواب ادھورا ہی رہا۔ لڑکپن میں اچھا بیٹر بننے کی خواہش تھی، سو خوابوں میں متواتر ایک اُوور میں 8 چھکے لگاتا، کہ میرسے سامنے باؤلر دو ’’نو بالز‘‘ بھی کرتا۔اسی طرح اچھی انگریزی کبھی نہیں بول سکا۔ لہٰذا والدہ صاحبہ کہتی تھی کہ لڑکپن میں […]

ٹریفک نظام، انتظامیہ کے لیے دردِ سر

Blogger Engineer Miraj Ahmad

عیدالضحیٰ کے موقع پر سوات کی حسین وادی ہمیشہ کی طرح امسال بھی سیاحوں کا مرکز بنی رہی۔ موسم خوش گوار، پہاڑوں کی سرسبزی، بہتے جھرنے اور قدرتی حسن کی کشش نے نہ صرف مقامی افراد کو گھروں سے باہر نکلنے پر آمادہ کیا، بل کہ ملک کے دیگر شہروں سے ہزاروں کی تعداد میں […]

ہسپتال جو پورے کا پورا چوری ہوا

Blogger Sajid Aman

’’سیدو گروپ آف ٹیچنگ ہاسپٹلز‘‘ کا نام سب نے سنا ہے۔ سنٹرل ہسپتال اور سیدو ہسپتال کے نام بہت عام ہیں۔ پچھلی نسل کے لوگ ان کو ’’روشن ہلال ہسپتال‘‘ اور ’’ڈاکٹر نجیب ہسپتال‘‘ کے ناموں سے پکارتے ہیں۔ دونوں ہسپتال والی صاحب مرحوم کے اَن مول تحفے ہیں، جن کو بعد میں ’’ڈسٹرکٹ ہیڈ […]

سیاحت نہیں، فطری حسن کا قتل

قدرتی مناظر صدیوں سے انسانی روح کے لیے سکون، چشموں کی خنکی، سبزہ زاروں کی تازگی اور بلند و بالا پہاڑوں کی خاموشی میں موجود معنویت کا ذریعہ رہے ہیں۔ انسانی جبلت میں فطرت سے محبت ایک فطری عنصر ہے۔یہی کشش انسان کو پہاڑوں، وادیوں، آبشاروں اور جنگلات کی جانب کھینچ لاتی ہے۔یہی کشش سیاحت […]

اگیگا اور حکومت، مفاہمت یا محاذ؟

Blogger Engineer Miraj Ahmad

سرکاری ملازمین کسی بھی ریاست کی انتظامی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اُن کے کاندھوں پر عوامی خدمات کی انجام دہی، پالیسیوں کے نفاذ اور ریاستی نظم و نسق کی ذمے داریاں ہوتی ہیں۔ ایک مضبوط، پُرعزم اور معاشی لحاظ سے محفوظ سرکاری ملازمین کی فوج ہی دراصل مستحکم ریاستی ڈھانچے کی ضامن […]

قمبر جھیل (سوات)

Blogger Fazal Raziq Shahaab

اس تحریر میں شامل تصویر میں آپ کو رحیم آباد اور قمبر کے سنگم پر بنی ہوئی خوب صورت جھیل، بارہ دری اور ایک بڑی کشتی نظر آرہی ہوگی۔مذکورہ جھیل کیسے وجود میں آئی؟ آج اس حوالے سے مَیں آپ کو مختصر لفظوں میں بیان کروں گا۔ اس تصویر کے لیے پروفیسر خواجہ عثمان علی […]

مولانا طارق جمیل عوام سے معافی مانگیں

Blogger Advocate Muhammad Riaz

مانسہرہ اجتماع کے بعد مولانا طارق جمیل اور ان کے چاہنے والوں کی جانب سے دینِ ِاسلام کی ترویج کے لیے سرگرم عالم گیر تبلیغی جماعت کے اُصول و ضوابط، منتظمین اور عمائدین کے خلاف سرِعام بیان بازی نے یہ واضح کردیا ہے کہ غیر سیاسی اور شخصیت پرستی سے پاک سمجھی جانے والی جماعت […]

ڈرگ انسپکٹر فدا خان

Blogger Sajid Aman

تحصیلِ چارباغ کی مردم خیز مٹی کا ذکر کریں، تو تعلیم، کاروبار، قابلیت، صنعت و حرفت، صحافت اور تدریس میں ایک سے ایک نادر شخصیت نے اس سے جنم لیا۔ یقینا اس تحصیل نے بڑے بڑے لوگ پیدا کیے۔تحصیلِ چارباغ و ملحقہ علاقہ جات کے پہلے ماسٹر ڈگری ہولڈر خورشید جہان ابھی کم عمر ہی […]

دو قومی نظریے والی وفاقی بجٹ

Blogger Rafi Sehrai

وہی ہوا جس کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا۔ حکومت نے توقعات کے عین مطابق سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے ساتھ ہاتھ کر دیا ہے۔ سرکاری ملازمین کے ساتھ تمام وعدوں کو پسِ پشت ڈال کر وزیرِ اعظم شہباز شریف وفاقی کابینہ سے بجٹ منظوری کے وقت کابینہ اجلاس سے خطاب کے دوران میں […]

سوات کا سیاحتی بحران

Blogger Fazal Khaliq

سوات، جسے ایک وقت میں ’’پاکستان کا سوئٹزرلینڈ‘‘ کہا جاتا تھا، حالیہ برسوں میں سیاحت کے لحاظ سے ایک بڑی تبدیلی سے گزر چکا ہے۔ تاہم، یہ بڑھتی ہوئی سیاحتی تعداد ماحولیاتی نقصان کا بھی باعث بن چکی ہے، جس پر مقامی باشندوں اور ماحولیاتی کارکنوں کی تشویش میں اضافہ ہورہا ہے۔ سیاحوں کے غیر […]