خالی کرسی کا فلسفہ

’’جیف بیزوس‘‘ (Jeff Bezos) کی میٹنگ میں ایک کرسی ہمیشہ خالی رہتی ہے۔ نہ کوئی نیم پلیٹ، نہ کوئی فائل، نہ کوئی انسان…… صرف ایک خالی کرسی۔لیکن یہ سب سے اہم کرسی ہوتی ہے۔ کیوں کہ یہ کسٹمر کی کرسی ہوتی ہے ۔ ہر فیصلہ، ہر بحث، ہر منصوبہ اس خالی کرسی کے حوالے سے […]