عمران خان کا سیاسی کیریئر (اجمالی جائزہ)

Blogger Doctor Gohar Ali

1992ء کے کرکٹ ورلڈ کپ میں تاریخی کام یابی کے بعد عمران خان نے خیبر پختونخوا (جو اُس وقت صوبہ سرحد کہلاتا تھا) کو اپنی سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنایا۔ اس دوران میں وہ اکثر روایتی پشتون لباس اور بندوق کے ساتھ تصاویر میں نظر آتے، جو اُن کے عوامی اور ثقافتی تعلقات کو ظاہر […]