پاکستان، بنیادی حقوق کی بھاری قیمت کیوں؟

فلاحی ریاستوں میں یہ تصور ایک مسلمہ حقیقت سمجھا جاتا ہے کہ صحت، تعلیم اور انصاف ہر شہری کو بلامعاوضہ یا کم از کم ضرورت کے وقت بغیر بہ راہِ راست ادائی کے میسر ہوں۔ اِسکنڈے نیویا سے لے کر مغربی یورپ تک، شہری نسبتاً زیادہ ٹیکس اس یقین کے ساتھ ادا کرتے ہیں کہ […]