پاک افغان جنگ اور دو قومی نظریہ

برطانوی سامراج نے جب ہندوستان کی دولت سمیٹنے اور یہاں کے وسائل کی بے رحمانہ لوٹ مار کے بعد رختِ سفر باندھنے کا ارادہ کیا، تو وہ جاتے جاتے اس خطے کو ایک ایسی مستقل تقسیم اور نظریاتی انتشار کی بھٹی میں جھونک گیا، جس کی تپش آج بھی محسوس کی جا رہی ہے۔ یہ […]