جعلی ادویہ، حکومتی رویہ اور تڑپتے عوام

جعلی ادویہ اور ہم

تقریباً تین ہفتے قبل ایف آئی نے کوئٹہ میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے بڑی مقدار میں جعلی ادویہ برآمد کی تھیں۔ یہ کامیاب کارروائی ایک خفیہ اطلاع پر عمل میں لائی گئی تھی، جس کے دوران میں ایک بڑے سٹور پر چھاپے کے دوران میں ایک سو سے زاید اقسام کی جعلی ادویہ پکڑی گئیں۔ […]