360 ڈگری ایویلیوایشن

Blogger Syed Asrar Ali

حیدرعلی آتشؔ کا یہ مصرعکہتی ہے تجھے خلقِ خدا غائبانہ کیاآج کل کارپوریٹ دنیا میں 360 ڈگری ایویلیوایشن (Three Sixty Degree Evaluation) کے نام سے ایک سائنسی نظام بن چکا ہے۔ یہ وہ جادوئی آئینہ ہے، جو آپ کو چاروں طرف سے دکھاتا ہے کہ لوگ آپ کے بارے میں غائبانہ کیا کہتے ہیں؟ صرف […]