شاہ رخ خان، فن اور جذبات کی دنیا کا بادشاہ

2 نومبر کی تاریخ بالی ووڈ کے اُفق پر ایک غیر معمولی جشن بن کر طلوع ہوتی ہے، جب کروڑوں مداح اپنے محبوب ’’کنگ خان‘‘ (شاہ رخ خان) کی آمد کا پُرجوش استقبال کرتے ہیں۔ یہ صرف ایک اداکار کا یومِ پیدایش نہیں، بل کہ ایک عہد، ایک خواب اور محبت کے اس استعارے کا […]
MDCAT امتحان خوابوں کا مقتل اور نئے راستے

26 اکتوبر کو ملک بھر میں ’’ایم ڈی کیٹ‘‘ (MD-CAT) کا امتحان منعقد ہوا۔ یہ وہ دن تھا، جب ہزاروں نوجوان طلبہ نے، جن کی آنکھوں میں ڈاکٹر بننے کا چمکتا خواب تھا، اپنی برسوں کی نہ تھکنے والی محنت، بیدار راتوں کے مطالعے اور والدین کی بیش بہا قربانیوں کا نچوڑ چند گھنٹوں کے […]
’’کاغذ کا زمانہ‘‘

زمانہ حال کا سب سے بڑا تضاد یہ ہے کہ ہم معلومات کے ایک سیلاب میں گھرے ہوئے ہیں، مگر اس سیلاب میں غوطہ لگانے کا شوق دم توڑ چکا ہے۔ ایک وہ دور تھا، جب علم اور تفریح کا واحد ذریعہ کاغذ اور سیاہی کی بنی کتابیں تھیں۔ آج، اس شان دار عہد کی […]
سیاسی جماعتوں میں قحط الرجال

عمران خان کی 22 سالہ سیاسی جد و جہد استقامت اور عزم کی لازوال مثال ہے۔ یہ ایک ایسا کٹھن سفر تھا، جس میں وہ تنِ تنہا ایک بیانیہ لے کر آگے بڑھے…… لیکن جب طویل صبر اور تگ و دو کے بعد اقتدار اُن کے قدموں میں آیا، تو ایک حیران کن اور مایوس […]
تعلیمی اداروں کی نج کاری اور سراپا احتجاج طلبہ

ریاست کا تصور صرف جغرافیائی حدود اور انتظامی ڈھانچے تک محدود نہیں ہوتا، بل کہ اس کی روح ان فرائض میں پنہاں ہوتی ہے، جو وہ اپنے شہریوں کی فلاح و بہبود کے لیے ادا کرتی ہے۔ ان فرائض میں تعلیم کو بنیادی حیثیت حاصل ہے، کیوں کہ تعلیم ہی وہ ذریعہ ہے، جو نہ […]
اساتذہ کی تربیت سے لائسنس تک: پالیسیوں کا تضاد

تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی اور بقا کی بنیاد ہوتی ہے، لیکن افسوس کہ ہمارے ہاں تعلیمی پالیسیوں میں سنجیدگی کا فقدان اور تجربوں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ تعلیم کو مسلسل زوال کی طرف دھکیل رہا ہے۔خیبر پختونخوا کی موجودہ حکومت جو گذشتہ ڈیڑھ عشرے سے اقتدار میں ہے، تعلیمی ایمرجنسی کے […]
تعلیم دشمنی یا انتظامی ناکامی؟

صوبہ خیبر پختونخوا کے کالجوں سے بی ایس ڈگری پروگرام کے خاتمے کا فیصلہ نہ صرف قابلِ افسوس ہے، بل کہ یہ تعلیمی محرومیوں میں اضافے کا پیش خیمہ بھی ثابت ہو سکتا ہے۔ ایسے وقت میں جب شرحِ خواندگی میں اضافہ اور اعلا تعلیم تک رسائی کو وسعت دینا قومی ترجیح ہونی چاہیے، حکومت […]
نج کاری کے سائے میں دم توڑتی تعلیم

ابھی ہم تعلیم کے معیار، نصاب کی اصلاح، یا ٹیکنالوجی کے استعمال جیسے مباحث میں اُلجھے ہوئے تھے کہ ایک اور خطرناک بحث نے سر اُٹھالیا، ’’سرکاری تعلیمی اداروں کی نج کاری۔‘‘گویا جن سکولوں میں غریب کا بچہ دو وقت کی روٹی کی قیمت پر پڑھنے آتا ہے، اَب وہاں بھی دولت کی دیوار کھڑی […]
گلوبل وارمنگ، کلاؤڈ برسٹ اور ہماری غیر سنجیدگی

گذشتہ چند سالوں میں پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک شدید موسمیاتی تبدیلیوں کا شکار ہوچکے ہیں۔ ان تبدیلیوں نے جہاں معمول کی بارشوں، درجۂ حرارت اور موسموں کے انداز کو متاثر کیا ہے، وہیں ایسی قدرتی آفات کو بھی جنم دیا ہے، جن کا پہلے کبھی اتنا مشاہدہ نہیں کیا گیا تھا۔مذکورہ آفات میں […]
’’تعلیم اہلِ ثروت کے لیے‘‘ (پی ایم ڈی سی)

پاکستان میں تعلیم کو ’’سب کے لیے‘‘ ایک بنیادی حق کہا جاتا ہے، لیکن عملی صورتِ حال اس حق کی نفی کر رہی ہے۔حال ہی میں ’’پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل‘‘ (پی ایم ڈی سی) نے اعلان کیا ہے کہ ان کے زیرِ نگرانی ہونے والے ایک ٹیسٹ کے لیے طلبہ سے 9 ہزار روپے […]
علم کے مسافر یا غربت کے قیدی؟

میں اکثر اُن چھوٹے چھوٹے مدرسوں کے طلبہ سے جو صبح سویرے وظیفہ مانگنے دروازے پر دستک دیتے ہیں، پوچھتا ہوں کہ بیٹے! آپ کہاں کے رہنے والے ہیں؟ جواب ملتا ہے: ٹال دردیال، قلاگے وغیرہ۔پھر پوچھتا ہوں کہ مدرسے میں کیا پڑھ رہے ہو؟ تو آگے سے جواب آتا ہے، ناظرہ یا تجوید۔ تو […]