خاموش بلوچستان اور چیختے سوالات

Blogger Ikram Ullah

نیا سال شروع ہوئے پورا ایک مہینا گزر چکا ہے، مگر طبیعت ابھی مائل نہیں ہوئی۔ دل لکھنے کو بالکل نہیں چاہ رہا۔ گاؤں میں تعطیلات سے لطف اندوز ہو رہا ہوں۔ چہار سو پہاڑوں نے برف کی چادر اوڑھ رکھی ہے۔ چمکتی دھوپ میں خنک ہوا کا مزا ہی کچھ اور ہوتا ہے۔ اس […]

سانحہ بلوچستان، باتیں جو میڈیا میں نہ آئیں

Blogger Fazal Manan Bazda

چند دن پہلے بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے ’’سنجیدی ڈیگاری مارگٹ‘‘ میں غیرت کے نام پر قتل کیے گئے مرد اور عورت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔وائرل ویڈیو میں دعوا کیا گیا تھا کہ بہ ظاہر دونوں پر پسند کی شادی کا الزام تھا۔ قتل ہونے والی عورت کا نام ’’شیتل‘‘ […]

بلوچستان: ریاستی عمل داری اور چیلنجز

Blogger Shehzad Hussain Bhatti

بلوچستان میں حالیہ دنوں میں پیش آنے والے واقعات، بالخصوص جعفر ایکسپریس پر ہونے والے دہشت گرد حملے ، نے ایک بار پھر صوبے میں امن و امان کے حوالے سے سنگین خدشات کو جنم دیا ہے۔ شدت پسندوں کی سرگرمیوں میں اضافے اور بلوچ یک جہتی کمیٹی کے دھرنے کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن […]

خوجک ریلوے ٹنل بلوچستان تاریخ کے آئینے میں

مجھے پہلی بار 18 جنوری 1980ء کو صوبہ بلوچستان کے شہر چمن جو کہ پاکستان اور افغانستان کے عین بارڈر پر واقع پاکستانی شہر ہے، جانے کا موقع ملا۔ پاکستان اور روس کے درمیان اپریل 1990ء کو طے پانے والے ’’جنیوا معاہدے‘‘ تک میں کئی بار چمن شہر آ جا چکا تھا۔ چمن تک کا […]

21 اپریل، سید ظہور شاہ ہاشمی کا یومِ پیدایش

وکی پیڈیا کے مطابق سید ظہور شاہ ہاشمی (Syed Zahoor Shah Hashmi) مشہور بلوچی شاعر اور فلسفی ، 21 اپریل 1926ء کو گوادر میں پیدا ہوئے۔ بلوچی، اُردو، فارسی اور عربی میں ادبی کام کرنے کی وجہ سے بلوچی ادب کی اہم شخصیت سمجھے جاتے ہیں۔ بلوچی زبان کے لیے بے لوث خدمات پر حکومتِ […]