امریکی ٹیرف کے بھارتی معیشت پر ممکنہ اثرات

Blogger Rohail Akbar

حالیہ دنوں امریکہ کی جانب سے بھارت پر 50 فی صد درآمدی ٹیرف عائد کرنے کے فیصلے نے عالمی تجارتی حلقوں میں ہل چل مچا دی ہے۔ یہ اقدام بھارت کی روس سے سستے تیل کی خریداری کے تناظر میں سامنے آیا ہے، جسے امریکہ نے اپنے اقتصادی اور جغرافیائی سیاسی مفادات کے خلاف تصور […]