مرغزار، ایک ہی خاندان کے چار افراد کو قتل کرنے والا گرفتار

(خصوصی رپورٹ) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شفیع اللہ گنڈاپور نے تھانہ مینگورہ میں ایس پی انوسٹی گیشن شاہ حسن خان، ایس پی ٹریفک بادشاہ حضرت، ایس ڈی پی اُو سر کل سیدو عطا ء اللہ شمس، ایس ڈی پی اُو سرکل سٹی انور خان اوردیگر پولیس آفیسرز کے ہمراہ میٹ دی پریس سے خطا ب کرتے […]

دہشت گردوں کی مبینہ واپسی اور اہلِ سوات کی حکمتِ عملی

سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بُک کے ذریعے کامریڈ مظہر آزاد کی وال پر ایک ویڈیو دیکھی جس میں پختونخوا ملی عوامی پارٹی (خوشحال کاکڑ گروپ) کے شریک چیئرمین محترم مختار یوسف زئی ایک جگہ عوام سے مخاطب ہیں اور بغیر کسی لگی لپٹی کے ریاستی اداروں کو خبردار کر رہے ہیں کہ […]

جانتے ہیں کون سی انگلی کا ناخن تیزی سے بڑھتا ہے؟

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق ہماری درمیانی انگلی کا ناخن دیگر انگلیوں کے ناخنوں کے مقابلے میں تیزی سے بڑھتا ہے جب کہ انگوٹھے کا ناخن انگلیوں کے مقابلے میں کم رفتار سے بڑھتا ہے۔

"CHATGPT” نے انوکھا ریکارڈ قائم کرلیا

گلوبل سافٹ وئیر کنسلٹنگ (Global Software Consulring) نامی ادارے نے انگریزی زبان میں ایک تحقیق شائع کی ہے جس کے مطابق 10 لاکھ صارفین (One Million Users) تک پہنچنے میں "CHATGPT” نے ریکارڈ قائم کرلیا۔ ادارے نے آگے درج کیا ہے کہ نیٹ فلیکس (NETFILX) کو 10لاکھ صارفین جوڑنے میں ساڑھے 3 سال لگے۔ اس […]

امجد اسلام امجدؔ، تم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے

اللہ تعالا نے دنیا بھی کیا چیز بنائی ہے۔ انسان کو مٹی سے پیدا کرکے پھر اسی مٹی میں ملا دیا جاتا ہے۔ لوگ دنیا میں آکر کوئی گم نامی کی زندگی گزار جاتا ہے، تو کوئی اپنا نام پیدا کرجاتا ہے۔ دنیا میں اتنے سٹیج بنے ہوئے ہیں کہ ہر سٹیج کا اداکار اپنے […]

صنعتِ سوال و جواب

Journalist Comrade Amjad Ali Sahaab

یہ ایک ایسی صنعت ہے جس میں شعر کے اندر ہی سوال کیا جاتا ہے اور پھر شعر ہی میں جواب دیا جاتا ہے۔ مولوی نجم الدین ’’بحر الفصاحت‘‘ کے صفحہ نمبر 202 میں صنعتِ مذکور کے حوالے سے رقم طراز ہیں: ’’یہ صنعت کبھی ایک مصرع میں ادا ہوتی ہے، کبھی ایک بیت میں، […]