25 مارچ، ایلٹن جان کا یومِ پیدایش

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "britannica.com” کے مطابق ایلٹن جان (Elton John) مشہور انگریز گلوکار، نغمہ نگار، پیانو نواز اور کمپوزر، 25 مارچ 1947ء کو پینر(انگلستان) میں پیدا ہوئے۔ بیسویں صدی کے اواخر میں مشہور ترین تفریح کا سامان کرنے والوں میں شمار ہوتے ہیں۔ 11 سال کی عمر میں ’’رائل اکیڈمی آف میوزک‘‘ […]

دس سال کے عرصے میں پورا جہاز نگلنے والا شخص

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا یہ شخص "Michel Lotito” تھا، جو خوراکی اشیا کے ساتھ ساتھ ہضم نہ ہونے والی اشیا (لوہا، پلاسٹک، شیشہ وغیرہ) بھی کھایا کرتا تھا۔ ویب سائٹ کے مطابق ایک مرتبہ یہ پورا جہاز کھا گیا جس میں اسے 10 سال کا […]

صنعتِ سوال و جواب

Journalist Comrade Amjad Ali Sahaab

یہ ایک ایسی صنعت ہے جس میں شعر کے اندر ہی سوال کیا جاتا ہے اور پھر شعر ہی میں جواب دیا جاتا ہے۔ مولوی نجم الدین ’’بحر الفصاحت‘‘ کے صفحہ نمبر 202 میں صنعتِ مذکور کے حوالے سے رقم طراز ہیں: ’’یہ صنعت کبھی ایک مصرع میں ادا ہوتی ہے، کبھی ایک بیت میں، […]