سیلاب…… تباہی بھی، امتحان بھی

Blogger Sajid Aman

وہ جمعے کا دن تھا…… یعنی چھٹی کا دن تھا۔ کاروبار ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے میں ہفتے بیت گئے تھے۔ صبح سے رات تک کی محنت نے بدن توڑ کے رکھ دیا تھا۔ مَیں یوں سویا ہوا تھا، جیسے بے سدھ، ہر شے سے بے نیاز، حتیٰ کہ اس احساس سے بھی […]

سیلاب کہانی …… نافع لوگ

Blogger Fazal Maula Zahid

وادیِ سوات کے مرکزی شہر مینگورہ میں 25 اگست 2025ء کی افسردہ دوپہر، سہ پہر میں تبدیل ہونے کو ہے۔ 10 روز قبل آنے والے سیلاب کی تباہی و بربادی کے نشان بکھرے پڑے ہیں ۔ چہار سو مٹی اور دھول کا راج ہے۔ فضا پٹرول کے دھویں کے زہریلے اثرات سے مرجھا چکی ہے۔ […]

آفتوں میں متحد ہونے والی قوم

Blogger Ikram Ullah Arif

گلگت، سوات اور بونیر میں سیلاب متاثرین کے مسائل جوں کے توں تھے کہ پنجاب میں بھی سیلاب نے لاکھوں لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ خدا کرے کہ یہ پانی بہ خیر سندھ سے گزر جائے ۔ پورے ملک میں انسانی اور مالی نقصانات کا درست تخمینہ ابھی تک نہیں لگایا جا سکا۔ […]

سیلاب کی تباہ کاریاں اور ہماری ذمے داریاں

Blogger S M Naeem

سوات اور بونیر میں حالیہ سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں کا صحیح تخمینہ لگانا ابھی شاید مکمل نہیں ہوا ہوگا، لیکن اندازہ یہ لگایاجا رہا ہے کہ بونیر میں مالی نقصان کے ساتھ ساتھ بے شمار جانی نقصان ہوا ہے…… جب کہ سوات میں جانی نقصان بونیر کے مقابلے میں تو کم ہے، لیکن […]

سیلاب کی تاریکی میں مدارس کی روشنی

Blogger Engineer Miraj Ahmad

حالیہ تباہ کن سیلاب نے خیبر پختونخوا کی حسین وادیوں سوات اور بونیر کو ایسی کڑی آزمایش سے دوچار کر دیا ہے، جس کی مثال برسوں میں مشکل سے ملے گی۔ یہ وہ خطے ہیں جو کبھی اپنی دل کش وادیوں، بہتے جھرنوں اور سرسبز کھیتوں کے سبب جنت نظیر کہلاتے تھے، مگر اب ان […]

سیلاب،قہرِ خداوندی یا ہماری کوتاہی؟

Blogger Fazal Khaliq

سوات میں مون سون کے موسم کی آمد کے ساتھ ہی دلوں میں ایک اَن جانا سا خوف جاگ اُٹھتا ہے۔ بارش کی پہلی بوند رحمت لگتی ہے، لیکن یہی بارش جب طوفان کی شکل اختیار کرکے گھروں کو بہا لے جائے، کھیتوں کو ڈبو دے اور معصوم بچوں کو یتیم کر دے، تو دل […]

خدمتِ خلق: عوامی و فلاحی تنظیمیں آگے، حکومت پیچھے

Blogger Muhammad Ishaq Zahid

صوبہ خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع، خصوصاً سوات، دیر اور شانگلہ کے سیلاب متاثرہ علاقے اس وقت شدید آزمایش سے گزر رہے ہیں۔ متاثرین کی مشکلات اپنی جگہ، مگر اصل سوال یہ ہے کہ کیا ریاست اور مقامی حکومتیں اپنی ذمے داریوں کو پورا کر رہی ہیں یا یہ فریضہ اب صرف فلاحی تنظیموں اور عوامی […]