اسٹیبلشمنٹ کا مارکسی تجزیہ

Blogger Comrade Sajid Aman

ریاست، اقتدار اور طاقت کے سوال پر جب ہم مارکسی عدسے سے نظر ڈالتے ہیں، تو ’’اسٹیبلشمنٹ‘‘ محض ایک مبہم سیاسی اصطلاح نہیں رہتی، بل کہ ایک واضح اور متعین طبقاتی مفہوم اختیار کرلیتی ہے۔ عام سیاسی گفت گو میں اسٹیبلشمنٹ سے مراد عموماً فوج، بیوروکریسی یا خفیہ ادارے لی جاتی ہے، مگر مارکسزم اس […]

سوات: گندھارا ورثہ اور معاشی امکانات

Blogger Noor Muhammad Kanju

​سوات کی وادی، جسے مشرق کا سوئٹزرلینڈ کہا جاتا ہے، محض بلند و بالا برف پوش چوٹیوں، گنگناتی جھیلوں اور سرسبز چراگاہوں کا نام نہیں، بل کہ یہ خطہ انسانی تاریخ کی اَن گنت تہوں کو اپنے دامن میں سمیٹے ہوئے ہے۔ حال ہی میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے بدھ مت کے پیروکاروں […]

نام نہاد غیرت کا المیہ

Blogger Ikram Ullah Arif

غیرت ایک لفظ ہے، جس کو پختونوں کے ساتھ نتھی کیا گیا ہے۔ پختونوں کے ساتھ جہاں کئی اور زیادتیاں کی گئی ہیں، وہاں ان کی جھوٹ پر مبنی ذہن سازی بھی کی گئی ہے۔ اسی ذہنیت نے پختون کو خود ساختہ تصورات کے ساتھ باندھ رکھا ہے، جس میں شان دار ماضی کی دل […]

پاکستان کا طبقاتی بحران (مارکسی تناظر)‎

Blogger Comrade Sajid Aman

یہ ایک ایسا عہد ہے جس میں پاکستان بہ ظاہر سیاسی نعروں، معاشی پیکجوں اور وقتی اصلاحات کے شور میں گھرا ہوا ہے… مگر اس شور کے پیچھے ایک گہری خاموشی بھی موجود ہے۔ وہ خاموشی جو مزدور کے خالی ہاتھوں، کسان کے بنجر کھیتوں اور متوسط طبقے کے ٹوٹتے خوابوں میں سنائی دیتی ہے۔ […]

سوات، سماجی ہم آہنگی کو درپیش چیلنجز

Blogger Tauseef Ahmad Khan

قارئینِ کرام! اگر سوات کے موجودہ حالات کا تھوڑا سنجیدگی سے جائزہ لیا جائے، تو یہ افسوس ناک حقیقت پوری شدت کے ساتھ سامنے آتی ہے کہ ہمارا معاشرہ آہستہ آہستہ انتشار اور تقسیم در تقسیم کا شکار ہو رہا ہے۔ معمولی نوعیت کے اختلافات کو غیر ضروری طور پر بڑھا چڑھا کر پیش کیا […]

ماہِ رمضان کی اصل عبادت

Blogger Muhammad Ishaq Zahid

رمضان المبارک محض روزے رکھنے اور عبادات بڑھانے کا نام نہیں، بل کہ یہ انسانیت کے درد کو محسوس کرنے اور معاشرے کے کم زور طبقات کے ساتھ عملی ہم دردی کا مہینا ہے۔ یہ وہ مقدس زمانہ ہے، جس میں ایک صاحبِ استطاعت شخص خود بھوک اور پیاس کی کیفیت سے گزرتا ہے، تاکہ […]

سیاست یا سلامتی… خیبر پختونخوا کا المیہ

Blogger Hilal Danish

خیبر پختونخوا ایک بار پھر خون میں نہا گیا۔ پیر کے روز پیش آنے والے المناک واقعات نے 21 گھروں کے چراغ بجھا دیے، جن میں 12 سیکیورٹی اہلکار بھی شامل تھے۔ یہ محض اعداد و شمار نہیں، بل کہ وہ انسانی زندگیاں ہیں، جن کے ساتھ خاندانوں کے خواب، امیدیں اور مستقبل وابستہ تھے… […]

ہجرت، شناخت اور جرائم (سوات کا بدلتا منظرنامہ)

Blogger Doctor Gohar Ali

سوات کی آبادیاتی ساخت میں  گذشتہ دو ڈھائی دہائیوں میں غیر معمولی رفتار سے تبدیل ہوئی ہے۔ یہ تبدیلی محض عددی اضافہ یا کمی تک محدود نہیں، بل کہ اس نے سماجی تنظیم، ثقافتی ہم آہنگی، شہری نظم و نسق اور جرائم کی نوعیت تک کو متاثر کیا ہے۔ ایک طرف وادی کے اندر ماحولیاتی […]

روایتی فوٹوگرافی کے لیے نیا چیلنج

Blogger Comrade Amjad Ali Sahaab

اب آپ کا فون صرف تصویر اتارے گا نہیں، بل کہ باقاعدہ اپنے انداز سے تصویر تخلیق کرے گا۔ techradar.com کے مطابق آیندہ متوقع ـ”Samsung Galaxy S26″ میں سام سنگ کا اب تک کا سب سے جدید اور مصنوعی ذہانت سے مزین کیمرہ سسٹم شامل ہونے کی توقع ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ […]

نیٹ میٹرنگ، آئی پی پیز اور معاشی ناانصافی

Blogger Fazal Manan Bazda, Thana, Baizai

اسلامی فلاحی ریاست کی ذمے داری عوام کو زندگی کی بنیادی سہولیات کی فراہمی ہے، جو ریاست حاکمِ وقت کے ذریعے عوام کو فراہم کرتی ہے۔ کوئی بھی حکم ران جو ان بنیادی سہولیات کو عوام تک پہنچانے میں کام یاب ہوتا ہے، تو یقینی طور پر ایسے ریاستی حکم رانوں کو ریاست کا مثالی […]

جمہوری سیاست کی ناکامی کی وجوہات

Blogger Lawangin Yousafzai

قیامِ پاکستان کے بعد سے یہ امید کی جاتی رہی ہے کہ ملک ایک ایسے جمہوری نظام کے تحت ترقی کرےگا، جہاں عوام کے منتخب نمایندے عوامی خواہشات کے مطابق پالیسی اور طرزِ حکم رانی تشکیل دیں گے۔ تاہم سات دہائیوں سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود پاکستان میں ’’جمہوری سیاست‘‘ عدم استحکام، کم زوری […]

عطاءاللہ جانؔ، ہم شرمندہ ہیں…!

Blogger Fazal Maula Zahid

11 فروری 2026 عیسوی کی وہ شام غیر معمولی طور پر بوجھل تھی، یا شاید مجھے ایسا محسوس ہو رہا تھا۔ مَیں سردی کی شدت سے بچنے کے لیے کمبل اوڑھے چارپائی پر نیم دراز تھا۔ آنکھیں محترم فضل رازق شہاب کی کتاب “خواہشِ ناتمام” کی ورق گردانی پر فوکس تھیں، مگر ذہن اَن جانے […]

حجرہ، پختون معاشرے کی غیر رسمی جامعہ

Blogger Suhail Sohrab

پختون معاشرے میں حجرہ محض اینٹوں اور مٹی سے بنی ایک عمارت نہیں تھا، بل کہ یہ تہذیب، تربیت اور سماجی شعور کا مرکز ہوا کرتا تھا۔ یہ وہ جگہ تھی، جہاں گاؤں کے چھوٹے بڑے، امیر غریب، خان اور مزدور سب ایک صف میں بیٹھتے، حال احوال پوچھتے اور اجتماعی زندگی کے آداب سیکھتے۔ […]

پاکستان کا ساختیاتی بحران (مارکسی تجزیہ)

Blogger Comrade Sajid Aman

پاکستان اس وقت جس سیاسی و معاشی بحران سے گزر رہا ہے، اسے محض حکم رانوں کی نااہلی، شخصیات کی کش مہ کش یا ادارہ جاتی تنازعات تک محدود کرنا حقیقت سے فرار کے مترادف ہے۔ اس بحران کی جڑیں کہیں زیادہ گہری ہیں، اور اسے سمجھنا نہایت ضروری ہے۔یہ دراصل ایک طبقاتی ریاست کا […]

بیرون ملک انتقال… اصل امتحان تدفین نہیں

Blogger Sami Khan Trowali

زندگی کی ستم ظریفی یہ ہے کہ بڑے سانحات ہمیشہ اچانک پیش آتے ہیں، مگر اُن کے بعد جو مرحلے شروع ہوتے ہیں، وہ آہستہ آہستہ انسان کو توڑتے ہیں۔ کسی عزیز کی موت کا صدمہ اپنی جگہ بہت بڑا ہوتا ہے، لیکن ہمارے معاشرے میں اس سے بڑا امتحان اکثر وہ کاغذی اور سرکاری […]

منتظرانِ نجات دہندہ

Blogger Noor Muhammad Kanju

انسانی تاریخ کا مطالعہ کیا جائے، تو ایک عجیب و غریب مماثلت نظر آتی ہے۔ دنیا کے نقشے پر موجود مختلف تہذیبیں، جو ایک دوسرے سے ہزاروں میل دور اور الگ الگ نظریات کی حامل ہیں، ایک نکتے پر متحد نظر آتی ہیں… اور وہ ہے ایک ’’نجات دہندہ‘‘ کا انتظار۔ مسلمان امام مہدی اور […]

شہید عطاء اللہ جان ایڈوکیٹ کی ہمہ جہت شخصیت

Blogger Lawangin Yousafzai

سیدو شریف، ضلع سوات سے تعلق رکھنے والے شہید عطاء اللہ جان ایڈوکیٹ کے الم ناک قتل نے جہاں ایک طرف اُن کو شہادت کے اعلا منصب پر فائز کردیا ہے، تو دوسری طرف  اُن کے اہلِ خانہ، ہم کار ساتھیوں، قریبی رُفقا اور پوری برادری کے دلوں میں ایک گہرا اور نہ پُر ہونے […]

شرمیلا فاروقی کا دعوا اور مولانا کا تاریخی مؤقف

Blogger Hilal Danish

پاکستان کی پارلیمانی تاریخ میں بعض مباحث ایسے ہیں، جو محض وقتی سیاسی شور نہیں ہوتے، بل کہ وہ قوم کے فکری رُخ، نظریاتی سمت اور تہذیبی شناخت کا تعین کرتے ہیں۔ کثرتِ ازدواج سے لے کر کم عمری کی شادی تک، یہ مباحث محض قانون سازی کے سوالات نہیں، بل کہ اُس بنیادی مسئلے […]

تعلیم، انتہا پسندی اور ریاستی خاموشی

Blogger Fazal Maula Zahid

بنوں پورے صوبہ خیبر پختون خوا میں شدید دہشت گردی کا شکار ضلع ہے، جہاں آئے دن دہشت گردی کا کوئی نہ کوئی واقعہ ضرور ہوتا ہے۔ یہاں کے ایک نجی تعلیمی ادارے میں یومِ کشمیر کے حوالے سے منعقد ہونے والے پروگرام کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ ذکر شدہ تصاویر میں کم سن […]