طاقت، بیانیے اور سفارت کاری کی آزمایش

Blogger Ikram Ullah Arif

جمعہ کے دن جب مَیں یہ سطور لکھ رہا ہوں، تو بہ ظاہر حالات پُرسکون اور معمولاتِ زندگی بہ حال ہیں۔ سرحدی علاقوں میں دونوں جانب پہرہ دار چوکس کھڑے ہیں۔ سرحد کے اُس پار کابل میں بھی دن کا آغاز نسبتاً پُرسکون انداز میں ہوا ہے، اگرچہ رات بھر وہاں پاکستانی طیاروں کی بمباری […]

سوشل میڈیا، ثقافتی اظہار اور فکری تقسیم

Blogger Doctor Gohar Ali

گذشتہ دو دہائیوں میں خیبر پختونخوا کا سماجی و سیاسی منظرنامہ غیر معمولی تغیرات سے گزرا ہے۔ عسکریت پسندی، ریاستی آپریشنز، نقلِ مکانی، عالمی سیاست کے اثرات، اور اب سوشل میڈیا کی برق رفتار دنیا، یہ سب عوامل مل کر ایک ایسا ماحول تشکیل دے چکے ہیں، جہاں ہر واقعہ فوری طور پر ایک وسیع […]

امریکہ بھارت معاہدہ: خطے کی نئی گیم

Blogger Fazal Manan Bazda

بھارت اور امریکہ کا دس سالہ دفاعی معاہدے کا فریم ورک آخرِکار دفاعی شراکت داری کے مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ یہ کوئی حیرانی کی بات نہیں۔ کیوں کہ یہ سلسلہ کل یا پرسوں کا نہیں، بل کہ حقیقت میں پہلی بار 28 جون 2005ء کو بھارتی وزیرِ دفاع پرنب مکھرجی اور امریکی سیکرٹری دفاع […]